حوزہ/ سعودی عرب کے مقامی ذرائع نے اس ملک کےصوبہ الاحسا میں ایک ممتاز شیعہ عالم دین سید ہاشم الشخص کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔