حوزہ/عالمہ غیر معلمہ،عقیلہ بنی ہاشم،مظہر حیاء و عفت، پیکر صبر و شجاعت حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی ولادت 5 جمادی الاول ہجرت کے تقریبا چھٹے سال ہوئی۔
حوزہ/جناب مریم، جناب آسیہ، جناب خدیجہ اور جناب فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے بعد حضرت زینب ؑہی وہ عظیم ہستی ہیں کہ چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود آج تک آپ کا کوئی ثانی نہیں؛ اس میں جہاں آپ کے…