۱۳ آذر ۱۴۰۳
|۱ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 3, 2024
سیرت حضرت فاطمہ (س)
کل اخبار: 3
-
ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا، سیرتِ حضرت زہراء (س): مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ لکھنؤ ہندوستان کی مسجد کالا امام باڑہ پیر بخارہ میں مولانا سید محمد ضیغم عابدی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ایک مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی، جسے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی صاحب قبلہ پرنسپل حوزہ علمیہ حضرت غفرانمآب لکھنؤ نے خطاب کیا اور خطبۂ فدکیہ پر سیر حاصل گفتگو کی۔
-
وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا سیرت حضرت فاطمہ (س) کا تقاضا ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے الکوثر گرلز کالج اسلام آباد میں حضرت فاطمہ زہرا سلام علیہا کے بارے میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔
-
سیرت حضرت فاطمہ (س) فقط عورتوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ تمام انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے، حجہ الاسلام شیخ ذوالفقار علی انصاری
حوزہ/ مسجد امام حسن العسکری علیہ السلام سکردو میں ایام فاطمیہ کی مناسبت دو روزہ مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔ان مجالس کو حجہ الاسلام شیخ ذوالفقار علی انصاری نے خطاب کیا۔