سیکرٹری جنرل
-
حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل کے خطاب سے اقتباس؛
ان شاء اللہ مقاومت زندہ ہے اور زندہ رہے گی اور میں اس مشن کے لئے اپنی جان کی قربانی دینے کا عزم کرتا ہوں
حوزہ / حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا: میں حزب اللہ کی شوری کا انتہائی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا میں اس سید عباس موسوی کا جانشین ہوں جنہوں نے مزاحمت کو زندہ رکھنے کی وصیت کی میں سید حسن نصراللہ کا جانشین ہوں جنہوں نے 32 سال صیہونیوں کو ناکوں چنے چبوائے ان شاء اللہ مزاحمت زندہ ہے اور زندہ رہے گی اور میں اس مشن کے کئے اپنی جان کی قربانی دینے کا عزم کرتا ہوں۔
-
جنبش الامہ لبنان کے سیکرٹری جنرل:
وہابیت شیعہ اور سنی دونوں کی دشمن ہے
حوزہ/ شیخ عبداللہ جبری نے کہا: اسلامی شریعت کا نظریہ مختلف آراء کے ذریعہ اسلامی معاشرہ کے مختلف شعبوں حتی کہ بین الاقوامی سطح پر بھی وسعت اختیار کر سکتا ہے۔
-
محترمہ تصدق زہرا مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع ملتان کی سیکرٹری جنرل منتخب
حوزہ/ محترمہ فرحانہ گلزیب نے نو منتخب سیکرٹری جنرل اور ان کی کابینہ سے حلف لیا محترمہ گلشن زیدی اور محترمہ فرحانہ گلزیب نے تنظیم کے اغراض و مقاصد بیان کیے اور ایک مضبوط تنظیمی سٹرکچر کی تشکیل کے لیے اراکین کابینہ کی راہنمائی کی۔