حوزہ/ تیری اُس قوت کے ذریعے جس سے تو نے ہر شئے کو مغلوب کیا، ہر شئے تیرے آگے جھک گئی اور ہر شئے تیرے حضور خاضع ہو گئی۔