حوزہ/ ایران کے مختلف صوبوں میں حوزہ علمیہ کے تعلقات عامہ اور بین الاقوامی روابط کے ذمہ داران اور رابطہ کاروں کی پہلی نشست قم المقدسہ میں منعقد ہوئی۔