حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 23ویں اجلاس اور پاکستان کی جانب سے میزبانی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
حوزہ / ایرانی نائب صدر ایک وفد کے ہمراہ پاکستان میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان جائیں گے۔