حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی بھر میں شہادت حضرت مسلم ابن عقیلؑ اور یوم عرفہ کی مناسبت سے اجتماعات منعقد کی گئی۔