۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024

شہدائے راہ ولایت

کل اخبار: 1
  • کراچی میں مرکزی مجلس برسی برائے تکریم شہدائے راہ ولایت کا انعقاد

    کراچی میں مرکزی مجلس برسی برائے تکریم شہدائے راہ ولایت کا انعقاد

    حوزہ / مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، ہیئت آئمہ مساجد وعلمائے امامیہ، مجلس ذاکرین امامیہ ، امامیہ آرگنائزیشن اور مرکزی تنظیم عزا (ایڈہاک کمیٹی) کے زیر اہتمام امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں مرکزی مجلس برسی برائے تکریم شہدائے راہ ولایت بالخصوص سرداران شہدائے مدافعین حرم اہل بیت علیہم السلام و اصحاب کرام، شہید حاج قاسم سلیمانی و ابو مہدی المہندس منعقد ہوئی۔