شہیدِ گمنام
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی خصوصی رپورٹ:
ایران بھر میں 280 شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ؛ ہر طرف غم کا سماں
حوزہ/ ایام فاطمیہ کی آخری مجلسِ عزاء کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں 280 شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ ادا کی گئی، تشییع جنازہ میں ہزاروں تعداد میں لوگ شریک ہوئے اور شہداء سے تجدید عہد کیا۔
-
شہداء کا پیغام امام راحل و رہبرِ انقلاب کی راہ پر گامزن رہنے کی تاکید ہے: امام جمعہ شہر کرد
حوزه/ ایرانی شہر کرد کے امام جمعہ نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دور حاضر میں شہداء کا پیغام سب کیلئے انقلاب اسلامی، امام راحل اور رہبرِ انقلاب کے نظریات کے تسلسل پر تاکید ہے۔
-
مدافعینِ ولایت۔۔ آج گمنام کیوں؟
حوزہ/ یہ وہ جوان ہیں جو ولایت کے مدافع بنے اور اپنے وجود کو اہل بیت اطہار پہ قربان کیا۔
-
شہیدِ گمنام۔۔۔شہید ناصر صفوی (2)
حوزہ/ شہید ناصر صفوی اکثر کہا کرتے تھے کہ میں خطروں سے نہیں ڈرتا ،موت سے نہیں بھاگتا ہوں جب طوفان میرے تحمل کی طاقت سے بڑھ جاتے ہیں میں خدا کو یاد کرکے اپنا رنج و غم دور کر لیتا ہوں، مجھے سکون ملتا ہے اور جب کوٸی راہِ نجات نہیں ملتی تو شہادت کے دامن میں پناہ لیتا ہوں اور محکم قدموں اور فولادی ارادے کے ساتھ حسین ع کے نقشِ قدم پہ چلتا ہوں۔