۷ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۷ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 26, 2024
شہید اصلانی اور شہید دارائی
کل اخبار: 1
-
امام جمعہ شہر آستارا:
دشمن ملت ایران اور افغانستان کے درمیان اختلافات ایجاد کرنے میں ہرگز کامیاب نہیں ہو گا
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین باقری نے کہا: شہید اصلانی اور شہید دارائی کی شہادت کے ذریعہ دشمن اہل سنت و شیعہ اور ایران و افغانستان کے درمیان اختلافات ایجاد کرنا چاہتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ معاشرے میں علماء کا مقام نہ رہے لیکن اسے معلوم ہونا چاہئے کہ وہ سخت اشتباہ میں ہے۔