شہید ثالث
-
مدرسہ الامام المنتظر قم میں شہدائے روحانیت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد+رپورٹ
حوزه/ مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں سالانہ شہدائے روحانیت سیمینار کا انعقاد ہوا، جس میں مکتب اہلبیت علیہم السّلام کی ترویج میں جام شہادت نوش فرمانے والے علماء کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
-
مبانی وحدت اسلامی: سید ضیاءالدین نور اللہ بن شریف حسینی مرعشی شوشتری مشہور بہ شہید ثالث
حوزہ/ جہانگیر کے دربار میں شہید ثالث کی کوئی حمایت نہ ہونے کے سبب آپ کے مخالفین اور دشمن اپنے ہدف میں کامیاب ہو گئے اور وحدت اسلامی کے علمبردار کو عہد جہانگیر ۱۰۱۹ هجری میں قتل کر دیا گیا۔
-
حوزہ علمیہ شہید ثالثؒ قم المقدسہ:
شہید ثالثؒ کی علمی اور مجاہدانہ زندگی کی یاد میں شاندار پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ حوزہ علمیہ شہید ثالثؒ ہر سال شہید قاضی نور اللہ شوشتری قدس سرہ کی برسی کے موقع پر شهید کی سالانه یاد کے طور پر پروگرام منعقد کرتا ہے۔
-
شہداء کا خون قوم کا ضامن ہے، حجۃ الاسلام مولانا ذکی حسن
حوزہ/ مدیر ماہنامہ جعفری آبزرور ممبئی نے اپنے خطاب میں کہا کہ استعماری اور استکباری طاقتیں ہمیشہ علماء حق سے بیزار رہیں ہیں اور اسلام و شیعیت کو مٹانے کے لئے مبلغین اور مدافعین اہلبیت علیہم السلام کے سر قلم کرتی رہیں ۔ لیکن انہیں خبر نہیں تھی کہ شہداء کا خون ضائع نہیں جاتا بلکہ قوموں کو حیات نو عطا کرکے انکی بقا کا ضامن بن جاتا ہے۔
-
قم المقدسہ میں شہید ثالث قاضی نور اللہ شوستری کی یاد میں تعزیتی جلسہ
حوزہ/ قم المقدسہ میں شہید ثالث قاضی نور اللہ شوستری کی یاد میں تعمیر ہوئے علوم آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کی ترویج کرتے ہوۓ مدرسہ شہید ثالث میں شہید کی ۴۲۳ویں برسی کے موقع پر ایک تعزیتی جلسے کا اہتمام کیا گیا۔