شہید جنرل قاسم سلیمانی
-
انفوگرافی/شہید جنرل قاسم سلیمانی ولادت سے شہادت تک
حوزہ؍شہید جنرل قاسم سلیمانی شہادت کے اس سفر میں تنہا نہیں تھے ، اور ایران کے قریب ترین افراد میں سے ایک ، ابو مہدی المہندس بھی آپ کے ہمراہ شہید ہو گئے تھے۔
-
شہید جنرل سلیمانی دہشت گردی کے خلاف جہاد کی علامت تھے، شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ / شیعیانِ نائیجیریا کے قائد نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں کہا: تین سال ہو گئے ہیں کہ ہم نے اس عظیم مجاہد کو کھو دیا ہے۔ وہ دہشت گردی کے خلاف جہاد کے سمبل اور نمونہ تھے۔ ان کی شہادت نے حقیقی دہشتگردوں کے چہروں سے نقاب الٹ دی۔
-
تصاویر/ رہبر معظم کی شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کے اہل خاندان سے ملاقات
حوزہ/ امریکی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خاندان سے ملاقات کی۔
-
کوہاٹ میں عالم اسلام کے عظیم مجاہد شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کا اجتماع
حوزہ/ عالم اسلام کے عظیم مجاہد شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی کے سلسلے میں کوہاٹ میں علاقہ کے نوجوانوں نے لنڈی کچئی میں تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا، جس میں علاقے بھر کے قرآن سنٹرز کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔