شہید سید ابراہیم رئیسی
-
علی بہادری جہرمی:
شہید رئیسی ہمیشہ خود کو سربازِ ولایت اور رہبر کا سپاہی قرار دیتے تھے
حوزہ / حکومتی ترجمان نے کہا: شہید سید ابراہیم رئیسی اپنے آپ کو سربازِ ولایت قرار دیتے تھے اور ہمیشہ اپنے آپ کو رہبر کا سپاہی کہتے تھے۔
-
جامع مسجد صاحب الزمان (ع) کوٹلی امام حسین میں شہدائے خدمت کیلئے فاتحہ خوانی
حوزہ/ ڈیرہ اسماعیل خان جامع مسجد صاحب الزمان کوٹلی امام حسین میں بعد از نماز جمعہ سانحہ ہیلی کاپٹر حادثہ میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور دیگر رفقاء کی شہادت کے حوالے سے شہداء کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پرنسپل جامعتہ النجف علامہ محمد رمضان توقیر اور جامعہ کے زیر اہتمام مجلس ترحیم منعقد کی گئی۔
-
کراچی میں شہید سید ابراہیم رئیسی اور رفقاء کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور رفقاء کی یاد میں مجلس ترحیم کا اجتماع کراچی میں منعقد ہوا۔
-
شہید سید ابراہیم رئیسی کی علمی تالیفات کا مختصر تعارف
حوزہ/ شہید آیت اللہ رئیسی نے مختلف شعبوں میں انتظامی خدمات کے علاوہ، اپنے تعلیمی کیریئر میں علمِ فقہ کے میدان میں بھی قابل قدر تالیفات انجام دی ہیں، جیسے کہ «ارث بیوارث»، «تعارض اصل و ظاهر در فقه و قانون» اور «قواعد فقه»۔