شہید محسن فخری زادہ
-
شہید فخری زادہ کی دوسری برسی کی تقریب تہران میں منعقد ہوگی
حوزہ/ شہید فخری زادہ کی دوسری برسی کی تقریب تہران میں واقع امام زادہ صالح (ع) کے حرم میں عوام، عہدیداران اور فوجی حکام کی موجودگی میں منعقد ہوگی۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا قتل انسانیت کے خلاف جرم اور بین الاقوامی آئین کے خلاف ورزی ہے، کاظم غریب آبادی
حوزہ/ عالمی اداروں میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے محسن فخری زادہ کی شہادت اور اسی طرح دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کرنے والے نام نہاد ممالک کی ڈرامائی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی عدلیہ میں ایران کے 4 جوہری سائنسدانوں کے قتل کے مقدمے کی کارروائی ختم ہوئی اور اب صرف فیصلے کا انتظار ہے۔
-
ایرانی جوہری سائنسدان شہید فخری زادہ کے خانوادے کی رہبر انقلاب سے ملاقات/ قائد انقلاب نے شہید کو خراج تحسین پیش کیا
حوزہ/ایرانی مایہ ناز جوہری اور دفاعی سائنسدان، شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے اہل خانہ نے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
-
امام جمعہ نیویارک:
بغداد میں خود کش حملے اور بے گناہوں کا قتل عام مری ہوئی داعش کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش،حجۃ الاسلام سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے کہا کہ بغداد میں خود کش حملے اور بے گناہوں کا قتل عام مری ہوئی داعش کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش ہے صیہونی قوتیں ایڑی چوٹی کا زور لگا لیں دنیا بھر میں جگہ جگہ دھشت گردوں کے قبرستان کاتب تقدیر نے لکھ دیے ہیں۔
-
سربراہ شیعہ علماء مہاراشٹرا بورڈ:
سماج میں یکجہتی پیدا کرنے کے لئے نوجوانوں کا تعلیم حاصل کرنا ضروری، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ جونپور شہر کے کلو مرحوم امام بارگاہ میں مجلس عزا برائے ایصال ثواب شہید الحاج قاسم سلیمانی، انجینئر ابو مہندی، شہید سائنس دان فخری زادہ، آیت اللہ العظمی مصباح یزدی رحمت اللہ علیہ، اور دیگر شہداء کی یاد میں اہتمام کیا گیا۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کی جانب سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ ایران میں ایک بڑے سائنسدان محسن فخری زادے پر حملہ عالمی سازش کا نتیجہ تھا، استعمار اور یورپ اس وقت اسلامی انقلاب سے خوفزدہ ہیں۔
-
شہید محسن فخری زادہ کی شہادت عالمی استعمار کی طرف سے توحیدی طاقتوں کا راستہ روکنے کی گھناؤنی سازش ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ اپنے مذمتی و تعزیتی بیان میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر محسن فخری زادہ میں ایک شہید میں پائی جانے والی تمام خصوصیات موجود تھیں اور وہ شہادت جیسے عظیم رُتبہ کو پانے کے لئے ہمہ وقت تیار تھے، اسی لئے انہوں نے اِس دیرینہ آرزو کو پا لیا۔ وہ اِس پاکیزہ خواہش کا اظہار وقتًا فوقتًا کرتے رہتے تھے اور یقیناً وہ اس اعلیٰ مقام کے مستحق تھے۔
-
جوہری سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کے بہیمانہ قتل کے خلاف کشمیر میں احتجاج
حوزہ/ آغا سید عابد رضوی نے دوران احتجاج کہا کہ شہید محسن فخری زادہ کو قتل کرنے سے سائنس اورٹیکنا لوجی کا باب بند نہیں ہوگا،گھر گھر سے محسن نکلے گا ۔
-
قم المقدسہ میں شب شہداء بیاد شہید محسن فخری زادہ
حوزہ/ مولانا مراد رضوی نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کو شہید محسن فخری زادہ کی شہادت کا آغاز قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ شہادت ہماری میراث ہے اور نہ تھمنے والا سلسلہ ہے کیونکہ یہی خون کربلا سے لیکر آج تک ہماری فتح کی علامت قرار پایا ہے۔
-
ایرانی سائنسدان کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے، امریکی عہدہ دار کا اعتراف
حوزہ/ سی این این نے ایک امریکی عہدہ دار کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسدان کے قتل کے پیچھے صہیونی حکومت کا ہاتھ ہے۔
-
کویت کی جانب سے شہید ڈاکٹر فخری زادہ کے قتل کی مذمت
حوزہ/ کویت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں دہشت گردی کے واقعے اور اس کے نتیجے میں ایرانی جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
لبنانی وزیر خارجہ کی شہید فخری زادہ کے قتل کی مذمت، وزارت خارجہ لبنان
حوزہ/ لبنانی وزارت خارجہ نے ایرانی جوہری سائنسدان شہید فخری زادہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تمام فریقوں سے مل کر مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شہید محسن فخری زادہ کے مظلومانہ شہادت پر مجلس علماء راجستھان ہند مقیم قم کا اظہار ہمدردی
حوزہ/ اسرائیل و امریکہ اور ان کے ہاتھوں بکے ہوئے منافقوں اور خیانت کاروں نے ملت ایران کی ایک اورعظیم ہستی، دانشمند محترم جناب فخری زادہ رہ کو شہید کردیا اور آپ کے غموں میں مزید اضافہ کردیا ۔
-
شہید محسن فخری زادہ کی اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے خدمات قابل تعریف ہیں، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علما کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ شہید محسن فخری زادہ کی شہادت کی کڑیاں صہیونی دہشتگردوں کی جانب جارہی ہیں جن کا مقصد ایران کو کمزور کرنا ہے۔
-
شہید محسن فخری زادہ کی شہادت و بیرونی جارحیت قابل مذمت ہے، علامہ سید ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے محسن فخری زادہ کی شہادت پر اظہار تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی سائنسدان کا بہیمانہ قتل کھلی زیادتی اور بین الاقوامی جرم، عالمی و کھلی تحقیقات کے ذریعے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
-
شہید محسن فخری زادہ کی شہادت صرف ایران کا نہیں بلکہ تمام انسانیت اور مسلمانوں کا نقصان ہے، صدر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد شبیر صابری نے کہا کہ ہمیں امید ہے جمہوریہ اسلامیہ ایران کے غیور مسؤلین، ولی امر مسلمین، حکیم امت کے فرامین پر عمل کرتے ہوئے شہید کے مشن کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ استکبار جہانی کے عاملان اور آمران سے جلد درد ناک انتقام لیں گے۔
-
آغا سید حسن الموسوی الصفوی:
شہید محسن فخری زادہ کا مجرمانہ قتل، انقلاب اسلام ایران کے خلاف استکباری قوتوں کی گھناونی سازش کی ایک اور کڑی
حوزہ/ صدر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے کہا کہ عالمی سامراجی قوتوں کی سر توڑ کوششوں کے باوجود ایرانی قوم و قیادت کے جذبہ انقلاب اور استقامت کو متزلزل نہیں کیا جا سکا۔
-
ایرانی ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ تہران میں سپردخاک
حوزہ/ جمعہ کے روز شہید ہونے والے ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی آج تشییع جنازہ کی گئی۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کی جانب سے شہید فخری کے قتل کی شدید مذمت
حوزہ/ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایرانی جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پر اپنے ایرانی ہم منصب کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایرانی مایہ ناز سائنسدان کی شہادت، یہ افراد ناصرف نظام انقلاب اسلامی کے دشمن ہیں بلکہ اسلام کے بھی دشمن ہیں، حجۃ الاسلام دلشاد علی مہدوی
حوزہ/ اس دلخراش شہادت پہ تمام دنیا کے اعلی سطحی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں بشمول اقوام متحدہ اس واقعہ کی جانچ کرے۔ انشاء اللہ شہید محسن فخری زادہ اعلی اللہ مقامہ کی شہادت ظہور امام کے لئے پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
-
شہید محسن فخری زادہ کی شہادت تمام انسانیت اور مسلمانوں کا نقصان، علامہ کرم علی حیدری
حوزہ/ مرکزی جوائنٹ سیکریٹری وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ فخرِ انسانیت،عظیم سائندان شہید محسن فخری زادہ کا قتل در اصل شرافت اور تہذیب و ثقافت اور علم و ادب کا بہت بڑا نقصان ہے۔
-
صدر جامعہ روحانیت سندھ قم المقدس:
ایرانی مایہ ناز ایٹمی سائنسدان کی شہادت، رواں سال میں در اصل دوسری بار اسلامی جمہوری ایران پر حملہ، حجۃ الاسلام فدا حسین یزدانی
حوزہ/ صدر جامعہ روحانیت سندھ قم المقدس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ پے در پے حملے خطے اور خصوصا فلسطین کے امن و امان کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہیں۔
-
محسن فخری زادہ کا قتل، خطے اور فلسطین کے خلاف جنگ کا حصہ ہے، حزب اللہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین شیخ نعیم قاسم نے اپنے ایک بیان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں وزارت دفاع کی ریسرچ اینڈ انوویشن تنظیم کے سربراہ 'محسن فخری زادہ'کے قبل کی مذمت کرتے ہوئے اس شہید کے لواحقین، ایرانی سپریم لیڈر اور عوام کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا
حوزہ/ ایران کے ممتاز سائنسدان محسن فخری زادہ کے بہیمانہ قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے رہبر انقلاب کے مشیر نے کہا کہ غیر ملکی مسلح ایجنٹوں اور دہشتگردوں پر بجلی کی طرح گریں گے اور انہیں جلد از جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔