شیخ ابراہیم زکزاکی کی آزادی
-
شیخ زکزاکی کے مقدمے کی ناکام سماعتوں سے متعلق حوزہ نیوز کی رپورٹ:
نائیجیریا کی حکومت کا شیخ زکزاکی کے بتدریج قتل میں اسرائیل اور سعودی عرب کے ساتھ تعاون
حوزہ/ شیخ زکزاکی کے مقدمہ کی سماعت پچھلی سماعتوں کی طرح بے نتیجہ رہی، باخبر ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نائیجیریا کی حکومت آل سعود اور اسرائیل کے براہ راست حکم پر نائیجیریا کے شیخ کو قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
کنیا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرہ+تصاویر
حوزہ / گذشتہ روز کنیا کے شہر مارافا میں علما اور شیعوں کے ایک گروپ نے پرامن مظاہرے کیے اور شیخ ابراہیم زکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائیجیریا کی (سی ایس او) جماعت کا اقوام متحدہ سے شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ
حوزہ / گذشتہ رات نائیجیریا کے میڈیا کو جاری ایک خط میں ، نائیجیریا کی سب سے بڑی جماعت (سی ایس او ) نے ، اقوام متحدہ سے شیخ ابراہیم زکزاکی کے خلاف غیر قانونی کارروائی اور ان کی غیر مشروط رہائی میں مداخلت کرنے ، اور تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک میں مقیم شیعہ اقلیتوں کے خلاف ہونے والے مظالم کا بھی نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے .
-
دنیا بھر کے کروڑوں لوگ شیخ زاکزاکی کی صحت کے حوالے سے شدید پریشان ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/دنیا بھر کے کروڑوں لوگ شیخ زاکزاکی کی صحت کے سلسلے میں شدید پریشان ہیںانہوں نےکہا کہ شیخ ابراہیم زکزاکی دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہنما ہیں۔ نائیجیرین حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فی الفور شیخ زکزاکی کو آزاد کرے۔ انہوں نے کہا کہ ابراہیم زکزاکی گولیوں کی وجہ سے زخمی ہیں لہذا ان کے علاج کا بھی فل فور بندوبست کیا جائے۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی آزادی کے لئے شیعیان نائجیریا کا مظاہرہ
حوزہ / نائجیریا کی ریاست کادونا کے شیعہ مسلمانوں نے اس ملک کے شیعہ رہنما کی صحت کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باوجود انہیں زندان میں رکھنے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔مظاہرین کو زندان کی صفائی ستھرائی کی صورتحال پر بھی شدید تحفظات تھے کہ جس میں شیخ ابراہیم زکزاکی کو رکھا گیا ہے۔