حوزہ / لبنان میں سفارتی امور کے مشیر نے انجمن مبلغانِ ثقافتِ اجتماعی کے نمائندے کی حیثیت سے ایرانی سفارت خانہ میں منعقدہ ایک نشست میں شرکت کی۔