حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے اپنے ایک پیغام میں آسٹریلیا کے سابقہ مفتی اور علماء تقریب میں سے ایک شیخ تاج الدین ہلالی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔