حوزہ/ الازہر یونیورسٹی مصر کے پروفیسر شیخ جواد ریاض نے کہا کہ غاصب اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ کے خلاف عرصہ دراز سے جاری آپریشن کا مقصد، اس عظیم مکان پر کنٹرول حاصل کرنا ہے۔
حوزه/ الازہر یونیورسٹی مصر کے عالم دین شیخ جواد ریاض نے کہا کہ ہر حال میں فلسطینی مظلوم قوم کے ساتھ کھڑا ہونا، ایک زمہ داری ہے لیکن رمضان المبارک کی معنوی فضاء ہمارے لئے ایک بہترین اخلاقی فرصت…