۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024

شیخ حسینہ

کل اخبار: 1
  • بنگلہ دیش کبھی کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا: شیخ حسینہ

    بنگلہ دیش کبھی کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا: شیخ حسینہ

    حوزہ؍انسانی حقوق سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قاتلوں کو پناہ دینے والوں کو انسانی حقوق کون سکھائے گا؟ جس ملک میں اسکولوں میں فائرنگ، طلباء کی ہلاکت، پولیس کے ہاتھوں سڑکوں پر لوگوں کا گلا گھونٹنے کے واقعات تواتر سے ہو رہے ہوں، کیا وہ ہمیں انسانی حقوق سکھائیں گے؟ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بنگلہ دیش اپنے اعتماد اور عوام کی طاقت کے ساتھ آگے بڑھتا رہے گا۔