۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
شیخ خالد الملا
کل اخبار: 5
-
شیخ خالد الملا:
طوفان الاقصیٰ نے اسرائیلی فوج کی ہیبت کو تہس نہس کر دیا / یمنی عوام عالم اسلام کے لیے افتخار ہیں
حوزہ / جماعت علمائے اہلسنت عراق کے سربراہ نے کہا: غزہ کی جنگ میں اسرائیلی فوج کی طاقت اور اس کا بھرم ٹوٹ گیا اور مقاومتی جہاد کی بدولت فلسطین کی سرزمین صیہونیوں کے لیے غیر محفوظ ہوگئی۔
-
اگر ابو مہدی اور ایرانی بھائیوں کی قربانیاں نہ ہوتیں تو پوپ موصل نہیں جاسکتے تھے، علماء کونسل عراق کے سربراہ
حوزہ/ شیخ خالد الملا نے زور دے کر کہا کہ اگر آیت اللہ سیستانی کے جہاد کفائی کا فتوی اور ابو مہدی المہندس اور ایرانی بھائیوں کی شہادت نہ ہوتی تو پوپ فرانسس موصل کا سفر نہیں کرسکتے تھے۔
-
جماعت علمائے عراق کے سربراہ:
پاپ کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات عراق کی تاریخ میں یادگار لمحہ ہوگا
حوزہ/ جماعت علماء عراق کے سربراہ شیخ خالد الملا نے کہا ہے کہ مسیحیت کے رہنما پاپ فرانسس اور آیت اللہ سیستانی کے درمیان ملاقات عراق کی تاریخ کا یادگار لمحہ ہوگا۔
-
شہید سلیمانی اور ابو مہدی نے عراقی خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا، علماء کونسل عراق
حوزہ/ علماء کونسل عراق کے سربراہ شیخ خالد الملا نے سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کی برسی کے موقع پر کہاکہ شہید سلیمانی اور المہندس نے عراق اور عراقی خواتین کی عزت و وقار کی حفاظت کی۔