۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024

شیخ زکزاکی کی اہلیہ

کل اخبار: 1
  • موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے، محترمہ زینت ابراہیم زکزاکی

    موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے، محترمہ زینت ابراہیم زکزاکی

    حوزہ/ حالیہ برسوں میں نائیجیریا کے ہمارے متعدد شیعہ اور مسلمان جوانوں کو ایمان اور اسلام کی راہ میں شہید کردیا گیا اور میرا عقیدہ ہے کہ نائیجیریا کے شہدائے مقاومت اور دیگر شہداء ان کے ماں باپ کی اسلامی پرورش اور تعلیم کا نتیجہ ہیں اور میں آپ کو یہ بھی بتاتی ہوں کہ قربانی اور مزاحمت کی ثقافت کو فروغ دینا ہی موجودہ چیلنجز سے نمٹنے اور ظالموں کے ہاتھوں سے نجات حاصل کرنے کا واحد راستہ ہے۔