شیراز
-
امام زمانہ (عج) کا سپاہی ہونا علما کے لیے باعث فخر ہے: نمائندہ ولی فقیہ صوبہ فارس
حوزہ/ شیراز کے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ، حجۃ الاسلام والمسلمین لطف اللہ دژکام نے کہا کہ ہم میں سے بعض افراد طالب علمی کے آغاز سے ہی امام زمانہ (عج) کے سپاہی ہوتے ہیں جو کہ ایک عظیم اعزاز ہے۔
-
روضہ حضرت شاہ چراغ (رح) کے شہداء ہزاروں اشکبار آنکھوں کے ہمراہ سپرد خاک
حوزہ/ شیراز کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور دہشت گردی سے نفرت اور بیزاری کا اعلان کیا۔
-
مولانا سید محمد سعید نقوی:
شیراز میں حرم شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملہ؛ عالمی استکبار کو اس کی منصوبہ بند سازشوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے
حوزہ/ ہم عالمی عدالتوں اور حقوق انسانی کی علمبردار تنظیموں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ مہر سکوت توڑتے ہوئے داعش جیسی تنظیموں کے ناپاک عزائم سے پردہ اٹھائے۔ ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرے اور ان کو عملی طور پر ممنوع قرار دے کیونکہ دہشت گردی اب ایک عالمگیر مسئلہ بنتی جارہی ہے جس سے پوری دنیائے انسانیت کی امنیت کو خطرہ ہے اور ہر کسی کی زندگی ضیق ہوئی جاتی ہے۔
-
شیراز میں حرم شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملہ؛ کہاں ہیں حقوق بشر کے دعوے دار ؟
حوزہ/ ایران کا حالیہ واقعہ جس میں بے گناہ افراد امریکہ اور اسرائیل کے ہاتھوں تربیت یافتہ تکفیری وہابی اور داعشی دہشتگرد کے بدست شہید اور شدید زخمی کردئے گئے لیکن حقوق بشر کے مدعی ممالک اور ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
-
امام موسیٰ کاظم اور امام علی رضا (ع) کے محبوب تھے امام زادہ شاہچراغ: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے امام زادہ شاہ چراغ کے حرم مطہر پر ہوئے حملہ کی مذمت ،کرتے ہوئے کہا: ناکام و نامراد اور نا عاقبت اندیش دشمن نے ایک بار پھر جسارت کرتے ہوئے محبان اہلبیت علیہم السلام کو سوگوار کر دیا لیکن تاریخ اور ماضی کے تجربات گواہ ہیں کہ یہ حملے نہ محبت اہلبیت علیہم السلام کو کم کر سکتے ہیں اور شوق زیارت و عبادت کو۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
شیراز،ایران میں دہشت گردانہ حملہ وہابی تکفیری اسلام دشمن طاقتوں کی بزدلانہ شیطانی حرکت
حوزہ/ مولانا ابن حسن املوی واعظ نے اس دلحراش دہشتگردانہ حملہ کے بارے میں ایک مذ متی بیان جار ی کیا ہے جس میں مجمع علماء و واعظین پوروانچل کی جانب سے اس بزدلانہ شیطانی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کو وہابی تکفیری اسلام دشمن ظالم طاقتوں کی بزدلانہ شیطانی حرکت سے تعبیر کیا گیا ہے۔وعدۂ الٰہی پر یقین رکھنا چاہئیے کہ عنقریب ظالم اپنے ظلم کا انجام دیکھ لیں گے۔