حوزه/ شیخ علی الخطیب نے کہا کہ سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مابین باہمی تعاون پر مبنی تعلقات کے احیاء سے تمام مسلمانوں کے دل خوش ہوئے ہیں۔