شیعہ علماء کونسل افغانستان
-
شیعہ علماء کونسل افغانستان:
شہید سید نصر اللہ محض ایک فرد نہیں بلکہ ایک فکر کا نام تھے
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل افغانستان نے اپنے ایک بیان میں حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کی شہادت کے موقع پر کہا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ ایک فکر اور ایک راہ کی مانند ہیں اور ان کی جسمانی موت سے نہ صرف وہ ختم نہیں ہوں گے بلکہ ان کے مقصد تک پہنچنے تک وہ ہر روز زیادہ معروف اور منوّر ہوتے جائیں گے۔
-
آیت اللہ سیستانی:
شیعہ علماء کونسل افغانستان نے صحیح اور دانشمندانہ راستہ اختیار کیا ہے
حوزہ / حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی نے عراق میں شیعہ علماء کونسل افغانستان کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا: شیعوں کو امارت اسلامیہ کے ساتھ پرامن رویہ اختیار کرنا چاہیے تاکہ وہ عوام کے حقوق کی پاسداری کر سکیں۔
-
شیعہ علماء کونسل افغانستان کے چیئرمین:
امر بالمعروف و نہی از منکر کے فریضہ میں شیعوں کے نظریہ کو صحیح طور پر بیان کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام صالحی نے "امر بالمعروف و نہی از منکر انسٹی ٹیوٹ" کے دورے کے دوران طالبان کی طرف سے امر بالمعروف و نہی از منکر کے غلط طریقے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: امر بالمعروف و نہی از منکر کے فریضہ میں شیعوں کے نظریہ کو صحیح طور پر بیان کی ضرورت ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل افغانستان کی طالبان سے ملاقات
حوزہ/شیعہ علماء کونسل افغانستان کے ایک وفد نے عبدالسلام حنفی سے ملاقات میں افغانستان کی نئی حکومت میں شیعوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا شیعہ علماء کونسل افغانستان کے موقف پر اطمینان کا اظہار
حوزہ/ افغانستان کے حوزات علمیہ اور مدارس بہت اہم ہیں اور جس طرح مساجد کی حفاظت کی جاتی ہے اسی طرح اس ملک کے علمی اور دینی مراکز کی حفاظت کے لئے بھی کوشش کی جانی چاہئے تاکہ وہ کسی قسم کی تعطلی کا شکار نہ ہوں۔
-
سربراہ شیعہ علماء کونسل افغانستان کا حوزہ نیوز ایجنسی" کا دورہ؛
حوزہ علمیہ کا میڈیا پلیٹ فارم اہمیت اور منفرد کردار رکھتا ہے،جسکے پیغامات کو پوری دنیا تک پہنچنانے کی ضرورت ہے، آیۃ اللہ صالحی مدرس
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کا پیغام دنیا کے تمام مسلمانوں اور علماء تک پہنچنا بہت ہی ضروری ہے،کیونکہ آج پوری دنیا کی نظر حوزہ علمیہ قم پر ہے اور حوزہ علمیہ کو فقہی مسائل پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ موجودہ مسائل پر بھی توجہ دینی چاہئے اور یہ کام ذرائع ابلاغ کے ذریعے سے ہی انجام دیا جا سکتا ہے۔