شیعہ علمائے کرام
-
جنت البقیع کی تعمیر نوکے لئے شیعہ علمائے کرام کی آن لائن کانفرنس
حوزہ/ یوروپ،امریکہ ،کینیڈا اور ہندوستان کے نہایت بزرگ اور نامور علماء کی ایک تاریخی آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں جنت البقیع کی تعمیر نوکا پرزور مطالبہ کیا گیا۔
-
انٹرنیشنل نورمائکرو فلم سینٹر (دہلی) علمائے اعلام کی سوانح حیات پر مکمل طریقہ سے تحقیقی خدمت انجام دے رہا ہے
حوزہ/ تمام قارئین و سامعین محترم سے بصد ادب گزارش کی جاتی ہے کہ علمائے اعلام کی سوانح حیات کی معلومات کے لئے نورمائکرو فلم کے یوٹیوب چینل اور حوزہ نیوز سے منسلک رہیں تاکہ علمائے اعلام کی بابت اس ادارہ کی سرگرمیوں سے محظوظ ہوتے رہیں۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدور کی علمائے کرام سے ملاقات، کارکردگی رپورٹس پیش
حوزہ/ ملاقاتوں کے دوران ملی تربیت اور قرآن سے انسیت کو مزید بہتر کرنے، موجودہ صورتحال میں علمائے کرام اور ملی تنظیموں کے باہمی تعلقات کو مؤثر بنانے، مختلف تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
لکھنؤ، شیعہ علمائے کرام نے خون کا عطیہ دے کر خدمت خلق کی مثال پیش کی
حوزہ/ اترپردیش کے دارلحکومت لکھنؤ کے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں حسینی بلڈ ڈونر کلب کے زیراہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں مسلم اور غیر مسلم کے ساتھ شیعہ علماۓ کرام نے اپنے خون کا عطیہ دے کر امام حسین علیہ السلام کی تعلیمات کو عام کیا اور لوگوں کی جان بچانے کا عزم لیا گیا۔