شیعہ مسلمان (10)
-
پاکستانمتنازعہ نصاب تعلیم پاکستان میں سات کروڑ شیعہ مسلمانوں کے عقائد کو نظرانداز کر رہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والے سات کروڑ شیعہ مسلمانوں کے بنیادی عقائد کو نظرانداز کرتے ہوئے متنازعہ نصاب تعلیم مرتب کیا گیا ہے،…
-
پاکستانتمام کلمہ گو مسلمان ہمارے لئے واجب الاحترام ہیں، علامہ شیخ محمد حسن جعفری
حوزہ/ تمام کلمہ گو مسلمان ہمارے لئے واجب الاحترام ہیں سکردو میں تمام مسالک کے لوگ رہتے ہیں یہاں کسی کو کوئی خطرہ ہے اور نہ ہی ہم کسی کلمہ گو کو کافر کہہ سکتے ہیں ہمارا مکتب امن رواداری بھائی…
-
مقالات و مضامینمدافعین حرم اور ہماری ذمہ داریاں۔۔۔۔!
حوزہ/ اگر شہداٸے زینبیون نے دیار غیر میں آپ کے حصے کی جنگ لڑی تو کیا غلط کیا؟ کیوں آج ہمارے وہ جوان واپس وطن نہیں آسکتے؟....
-
جہانسعودی حکام نے 40 بے گناہ شیعہ مسلمانوں سمیت 81 قیدیوں کے سر قلم کردئیے
حوزہ/ ان کا جرم حکومت مخالف مظاہروں میں حصہ لینا اور آل سعود کے جرائم کے لیے آواز اٹھانا تھا ان شہیدوں میں سے ایک عبداللہ الزہر تھا جو صرف 13 سال کا تھا۔
-
مولانا سید ذاکر حسین جعفری:
ہندوستانپاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر ظالمانہ اور دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری/ پشاور کے المناک واقعہ کی مذمت
حوزہ/ آج پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے سلسلے میں وہابی اور تکفیری دہشت گردوں کا بہت بڑا کردار ہے ، وہابی تکفیری آج بھی پاکستان کے لئے بہت بڑا خطرہ بنے ہوئے ہیں، لیکن اس کے باوجود پاکستانی…
-
ہندوستاناندور میں وسیم رضوی کے خلاف شیعہ مسلمانوں کا احتجاجی مظاہرہ و صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم پیش
حوزہ/ ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شیعہ عشری مسلم سماج کے لوگوں نے قرآن مجید کی آیتوں کو ہٹانے کی عرضی داخل کرنے والوں کے خلاف صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم پیش کیا۔
-
ایرانروضہ امام رضا (ع) میں ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی مجلس فاتحہ خوانی
حوزہ/ انڈونیشیا کے معروف اسکالر، مذہبی رہنما اور ادارہ اہل بیت کے سربراہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی مجلس فاتحہ خوانی حرم امام رضا علیہ السلام میں انعقاد ہوئی ۔
-
جہانآیت اللہ عیسی قاسم کا پاکستانی شیعوں کے قتل عام پر مذمتی بیان
حوزہ/ تحریک اسلامی بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے پاکستان میں کان کنوں کے سر قلم کئے جانے کے داعشی دہشت گرد گروہ کے وحشیانہ جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔