۳۱ فروردین ۱۴۰۳
|۱۰ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 19, 2024
شیعہ مسلک جعفری
کل اخبار: 2
-
متحدہ علماء بورڈ میں شیعہ مسلک کے ساتھ ناانصافی، علامہ عبدالخالق اسدی نے سیکرٹری اوقاف کو لکھا خط
حوزہ/ خط کے متن میں متحدہ علماء بورڈ میں شیعہ مسلک کے علمائے کرام کی تعداد سابقہ روایات کے برعکس پچاس فیصد کم کر دینے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
پاکستان، سرعام وڈیو بنا کر شیعہ مسلک کے خلاف کھلے عام تکفیری زبان استعمال کرنا انصاف کا خون ہے، علامہ موسیٰ رضا جسکانی
حوزہ/ مانسہرہ جیسے واقعات سے ملک کی بنیادیں خطرے میں پڑ جاتی ہیں، کیا قانون کی رٹ اسی کو کہتے ہیں؟ کیا وزیراعلیٰ کے پی کے، وزیراعظم پاکستان اور اعلیٰ فوجی قیادت اس سے بڑھ کر کسی اور واقعہ کے انتظار میں ہیں۔