حوزه| جس چیز کا ہم نے حکم دیا ہے اگر تم اس پر عمل کرو اور جس چیز سے ہم منع کیا ہے اس سے دوری اختیار کرو تو تم ہمارے شیعہ ہو ورنہ نہیں۔