حوزہ/ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سعودی عرب کے شیعہ علاقے سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کی پھانسی کی سزا پر عمل درآمد کا اعلان کیا اور انھیں پھانسی دے دی۔
حوزہ/ صحیفہ سجادیہ کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے خصوصاً نوجوانوں کو اس کے ترجمہ کو ضرور پڑھنا چاہیے اس پیغام کو حاصل کریں جو امام سجاد علیہ السلام کی دعاؤں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے ۔
حوزہ/ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ آج صبح اس ملک کے ایک نوجوان کو 2011 میں قطیف میں ہونے والے مظاہروں میں حصہ لینے سمیت 13 سنگین الزامات پر سزائے موت دی گئی ہے ۔