شیعہ کتابیں
-
مطالعے کی سفارش
وہ کتابیں جن سے امیرالمؤمنین(ع) کو بہتر طور پر سمجھنے کی کوشش کی جاسکتی ہے/امیرالمؤمنین کی حیات طییّبہ سے متعلق کتابوں کا بہترین کلیکشن
حوزہ|اسلامک سورسیس کتابوں سے متعلق ایک عظیم لائبریری ہے جہاں دنیا کی کئی زبانوں میں اسلامی کتابوں پر کام ہورہا ہے اور انھیں pdf کی صورت میں جمع کرنے کے ساتھ ہی ساتھ ان کی معرفی بھی کی جاتی ہے اس کے علاوہ دیگر علمی و تحقیقی امور انجام دیئے جاتے ہیں۔
-
انٹر نیشنل نورمائکروفلم سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خواجہ پیری کی حوزہ نیوز ایجنسی سے خصوصی گفتگو:
انٹر نیشنل نورمائکرو فلم سینٹر نے ۷۰ہزار سے زیادہ شیعہ کتابیں ڈیجیٹل کردی ہیں
حوزہ/ انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر نے ابھی تک فارسی، انگریزی اور اردو زبان میں نوے ہزار قلمی نسخوں کو بہترین کیفیت کے ساتھ ڈیجیٹل کردیا ہے اور اس کا عظیم حصہ یہ ہے کہ اڑتیس جلدوں میں فارسی، عربی،انگریزی اور اردو زبان میں فہرست سازی کی گئی ہے، اس کے علاوہ وہ کتابیں جن کے اوراق بالکل گل گئے اور ان کو پڑھنا ممکن نہیں ہے، ان کی مرمت اور ان کے احیاء میں خاص قسم کے مواد سے استفادہ کیا جاتا ہے تاکہ یہ قلمی نسخے تمام طرح کی آفتوں سے محفوظ رہیں، اب تک دس ہزار سے زیادہ قلمی نسخوں کو احیاء کیا جاچکا ہے۔