۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۳ شوال ۱۴۴۵
|
May 2, 2024
شیعہ یتیم خانہ
کل اخبار: 2
-
سکریٹری آل انڈیا شیعہ یتیم خانہ لکھنو نے جدید داخلے کا کیا اعلان
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ یتیم خانہ لکھنو کے نئی انتظامیہ کمیٹی کے سکریٹری جناب سید شمیم احمد نے ہندوستان کے تمام شیعہ ائمہ جمعہ و جماعت کو خط لکھ کر گذراش کی کہ اگر آپ کے علاقہ، قصبہ دیہات میں کوئی نادار یتیم بچہ جسکی کفالت ہم سب کی ذمہ داری ہے کا تعیین و تصدیق ہو جائے تو آل انڈیا شیعہ یتیم خانہ لکھنو اس ذمہ داری کو اٹھانے کے لئے آمادگی کا اعلان کرتا ہے۔
-
الایمان چیریٹیبل ٹرسٹ نجفی ہاؤس اور ایلیا سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے شیعہ یتیم خانہ کا افتتاح
حوزہ/جب راہ خدا میں کوئی کام کرو گے تو مخالفت ہوگی اس سے پتہ چلتا ہے کی ایک طرف حق ہے اور دوسری طرف باطل ہے، بے بنیاد کسی پر الزام تراشی کرنا زنا کے برابر ہے ایسا شخص قوم اور سماج کے لیے ناسور ہوتا ہے ایسے افراد سے قوم کو بچنا چاہیے یتیم خانہ کی تعمیر پر خدا کا شکر کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ ٹیم اچھی ہوتی ہے تو کام بھی اچھا ہوتا ہے۔