۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
شیعیت
کل اخبار: 3
-
علامہ سبطین سبزواری:
توہین صحابہ بل کی نامنظوری کا مسئلہ قومی، ملی اور مذہبی شعار و وقار کا مسئلہ ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر سے توہین صحابہ بل کی نامنظوری کے متعلق یکم ربیع الاول کے احتجاج کےحوالے سے انٹرویو لیا گیا۔
-
حضرت معصومہ (س) کا حرم، ایران، اسلام اور شیعیت کی بین الاقوامی علامت ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے شہر قم، حرم حضرت معصومہ (س)، جمکران اور حوزہ علمیہ ایران کو اسلام اور شیعیت کی بین الاقوامی علامتیں قرار دیتے ہوئے کہا:بین الاقوامی سطح پر شہر قم کا ایک بڑا مقام ہے اور یہ مقام صرف حرم حضرت معصومہ (س)، حوزہ علمیہ اور انقلاب اسلامی کی وجہ سے حاصل ہوا ہے۔
-
لکھنؤ میں یاد حضرت غفرآن مآب‘ کانفرنس کا انعقاد:
حضرت غفران مآب برصغیر کی شیعیت کے مروج ہیں: حجۃ الاسلام شیخ مہدی اسفند یاری
حوزہ/ کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے معروف اسکالر حجۃ الاسلام شیخ مہدی اسفند یاری نے کہاکہ حضرت غفران مآبؒ کی عظمت کی افہام و تفہیم کے لئے ان کے شاگردوں اور اس عہد کے علماء کی کتابوں اور تحریروں کا مطالعہ نہایت اہم ہے ۔