۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
صادق آل محمد علیہ السلام
کل اخبار: 3
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے تحت رئیس مذہب جعفریہ حضرت امام صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد
حوزه/ شہادت حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام کی مناسبت سے جامعہ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں ایک کانفرنس " حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام کی علمی و سیاسی تحریک " کے عنوان سے منعقد کی گئی۔
-
ترویج علوم میں صادق آل محمد (ع) کا کردار
حوزه/خداوند متعال نے انسان کو فطرتاً علم دوست خلق کیا ہے اور یہ انسان ہمیشہ سے علم کی طرف میل و رغبت رکھتا آ رہا ہے علماء میں رفت و آمد کو اپنے لئے باعث افتخار سمجھتا رہا ہے اور یہ رجحان نوع بشر کو دیگر تمام موجودات سے ممتاز کرتا ہے اور علم ہی کی بنیاد پر آدم کو ملائکہ پر فضیلت دی گئی۔
-
صادق آل محمد علیہ السلام
حوزہ/ امام علیہ السلام کی شخصیت اور عظمت کو نمایاں کرنے کے لئے اتنا کافی ہے کہ آپ کا سخت ترین دشمن منصور دوانقی جب آپ کی خبر شہادت سے مطلع ہوا تو اس نے بھی گریہ کیا اور کہا: کیا جعفر ابن محمد کی نظیر مل سکتی ہے؟