صبر زینب (1)

  • شام غریباں

    مقالات و مضامینشام غریباں

    حوزہ/ہجرت، معراج اور عاشور کی شبیں اس شب غریباں کا طواف کر رہی تھیں۔ تینوں شبیں چوتھی شب کے عروج کو داد سخن دے رہی تھیں، کیونکہ اسی شب نے ہر شب کی آبرو رکھی ہے۔