۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۴ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 23, 2024
صدر جمعیت علمائے پاکستان
کل اخبار: 3
-
جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم):
او آئی سی،قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے ممالک کا سفارتی اور تجارتی بائیکاٹ کرے، مولوی محفوظ مشہدی
حوزه/ جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم) کے مرکزی صدر مولوی سید محمد محفوظ مشہدی نے ہالینڈ اور سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ارب مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے۔ قرآن مجید جلانے کے واقعات قابل مذمت اور افسوسناک ہیں۔
-
قرآن دستور حیات، کامل کتاب اور کلام الٰہی ہے، پیر محفوظ مشہدی
حوزہ/ مرکزی صدرجمعیت علمائے پاکستان نے کہا کہ قرآن مجید کا اسلوب کلام آسان ،کروڑوں حفاظ کے سینوں میں محفوظ منفرد کتاب ہے، آج امت کی زبوں حالی کی بنیادی وجہ قرآن سے دوری اور باہمی نفرت اور انتشار ہے۔
-
صدر جمعیت علمائے پاکستان:
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کو تسلیم کرنا بے غیرتی ہے/بیت المقدس کی آزادی تک ملک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، اعجاز ہاشمی
حوزہ/صدر جمعیت علمائے پاکستان نے کہا کہ بیت المقدس کی آزادی عربوں کا نہیں، عالم اسلام کا مسئلہ ہے، او آئی سی فیصلہ کرے کہ بیت المقدس کی آزادی تک کوئی ممبر ملک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریگا۔