حوزہ/ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی خطے کے تمام ممالک کی خود مختاری کا تحفظ ہے۔