۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
صوبہ ہمدان کے امام جمعہ
کل اخبار: 1
-
صوبہ ہمدان کے امام جمعہ:
انقلابِ اسلامی کا اصلی ہدف عوام کی اپنی تقدیر پر حکمرانی اور معاشرہ میں قوانینِ الہی کا نفاذ تھا
حوزہ / صوبہ ہمدان میں نمائندہ ولی فقیہ نے انقلابِ اسلامی کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: لوگ اپنی پوری طاقت کے ساتھ میدان میں آئے اور اپنی جان و مال کی قربانیاں دے کر اور جلاوطنی اور قید و بند جیسی سختیوں کو برداشت کرتے ہوئے اپنی تقدیر کو خود سنوارنے اور معاشرہ میں قوانینِ الہی کو قائم کرنے میں کامیاب ہوئے۔