صہیونی دشمن
-
حجت الاسلام سید موسی محمودی:
صہیونیوں کے گھناؤنے جرائم پر عالم اسلام کی خاموشی باعث شرم ہے
حوزہ / ایران کے شہر بیجار میں "مدرسہ سفیرانِ ہدایت" کے مدیر نے کہا: انتہائی افسوس اور شرم کی بات ہے کہ آج مسلم دنیا کی ڈیڑھ ارب آبادی غاصب اسرائیل کے تمام جرائم اور معصوم بچوں کے قتل پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم:
بحرین سے اسرائیلی سفیر کو بے دخل کیا جائے
حوزہ / آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا: اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو مسترد کرنا اور اس حکومت کے سفیر کو بحرین سے بے دخل کرنا ہی اس ملک کے مقاومتی محاذ کے مطالبات کا بنیادی مرکز ہے۔
-
شیخ محمد یزبک، سربراہ انجمن شرعی لبنان:
جرائم کا ارتکاب "اسرائیل" کرتا ہے لیکن دہشت گردوں کی لسٹ میں"حزب اللہ" کو شامل کر دیا جاتا ہے
حوزہ / حزب اللہ لبنان کی انجمن شرعی کے سربراہ شیخ محمد یزبک نے کہا: صہیونی دشمن امریکہ اور مغربی ممالک کی حمایت سے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے کر رہا ہے۔
-
مقاومت،کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے سکتی ہے، تحریک جہاد اسلامی فلسطین
حوزہ/ تحریک جہاداسلامی فلسطین نے زور دے کر کہا کہ غزہ میں مزاحمت و مقاومت کسی بھی نئی جارحیت پر ردعمل کا مظاہرہ کریں گی اور ملک کی حمایت کو جاری رکھتے ہوئے دشمن کو کبھی بھی تنازعہ کے قواعد کو تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔
-
صہیونی دشمن کی ہر حماقت کا منھ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں، سید حسن نصراللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کل رات کو لبنانی عوام سے ٹیلی ویژن کے ذریعے براہ راست خطاب میں آئندہ دوماہ کے دوران مکمل چوکسی برتے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔