حوزہ/ فلسطینیوں کی مزاحمت نے مسلمان ممالک کی مصلحت پسندی اور منافقت کو بے نقاب کر دیا ہے،7 اکتوبر یوم اللہ ہے،اسرائیل کے خلاف غم و غصے کو ایک عالمی تحریک میں بدلنا چاہیے۔
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: اسلامی حکومتوں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ صہیونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل ترک کر دیں اور کم از کم سیاسی مسائل پر واضح موقف اختیار کریں۔…