حوزہ / شیخ علی الخطیب نے شام پر صیہونی حملوں اور لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے اسے دو ممالک کے خلاف دوہری جارحیت قرار دیا ہے۔