حوزہ/صہیونی حکام کورونا کے بہانے سے قدس شہر کے قرنطینہ کے نام پر تین ہفتوں سے فسطینیوں کو مسجد الاقصی سے روک رہے ہیں۔