ضریح مبارک
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کی ضریح مبارک کی تنظیف و تعطیر
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے کیئر ڈویژن کے عملے نے حضرت ابا الفضل العباس علیہ السلام کی ضریح مبارک کو صاف کرنے، دھونے اور معطر کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے تاکہ ضریح مبارک میں موجود دھاتوں کے رنگ اور چمک دمک کو آکسیڈیشن، موسمی حالات و تغیرات اور دیگر عوامل سے محفوظ رکھا جا سکے۔
-
روضۂ حضرت عباس (ع) کے خدّام نے امام حسین (ع) کی ضریح مبارک کے پاس جشن میلاد کی مبارکباد پیش کی
حوزہ/ مجلس ادارہ، سیکشنوں کے سربراہان اور دیگر خدام پر مشتمل روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ایک اعلی سطحی وفد نے امام صاحب العصر والزمان عجّل اللہ فرجہ الشريف کو امام حسین علیہ السلام کے جشن میلاد کی مبارک باد پیش کرنے کے لیے روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام میں حاضری دی۔
-
الہ آباد میں جشن افتتاح ضریح مبارک حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام
حوزہ/ حوزۂ علمیہ جامعۃ العباس علیہ السلام اور بارگاہ باب الحوائج (ع) کے بانی حجۃ الاسلام علامہ سید کلب عباس رضوی صاحب نے اپنی دعائیہ تقریر میں معزز مہمانوں اور کثیر تعداد میں شریک مومنین کرام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
-
روضہ حضرت ابوالفضل (ع) کے توسط سے حضرت زینب (س) کی نئی ضریح کی تعمیر
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ضریح و ابواب سازی کے شعبہ کے ماہرین کی طرف سے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی نئی ضریح کے لیے تیار کردہ ڈیزائن کو منظور کر لیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں اگلے مراحل کے کاموں کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
حضرت رقیہ(س) کی ولادت کے دن ان کے حرم کی تزئین و آرائش کا دیدہ زیب منظر
حوزہ / حضرت رقیہ(سلام اللہ علیھا) کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر دمشق میں ان کی ضریح مبارک کی تزئین و آرائش کی گئی ۔