حوزہ/ دفترِ آیتاللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے ایک ذمہ دار نے بتایا ہے کہ ان کی حالت بہتر اور اطمینان بخش ہے اور الحمدللہ تشویش کی کوئی بات نہیں۔