حوزہ/ حجت الاسلام مصلح نے کہا: موجودہ حالات میں دینی تبلیغ کے لیے ایک تخلیقی اور معاشرے کی ضروریات و مسائل پر مبنی نقطہ نظر اپنانا ناگزیر ہے۔