طریقہ اپنا اپنا (1)

  • طریقہ اپنا اپنا 

    مقالات و مضامینطریقہ اپنا اپنا 

    حوزہ/مولانا نجیب الحسن زیدی کے قلم سے عمدہ کلام طریقہ اپنا اپنا، جو افغانستان کے معصوم پھولوں کی جانب سے اہل ستم کے نام جو دین و مذہب کے نام پر دنیا بھر میں دہشت پھیلا رہے ہیں۔