۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۳ شوال ۱۴۴۵
|
May 2, 2024
ظالم و جابر
کل اخبار: 2
-
امام زمانہ علیہ السلام اور ہم
حوزہ/ ہر دور کے ظالم و جابر کو ہمیشہ ہم سے ہی خطرہ رہتا ہے کہ ہم اس کے ظلم و ستم کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں، اور اس وقت ہمارے پاس بھی ایسی طاقتیں ہیں جو اس وقت کے سب سے بڑے ظالم و جابر کو منہ توڑ جواب دے سکیں اور وقت پڑنے پہ دیتی بھی ہیں اور دنیا دیکھتی بھی ہے۔
-
جب تک قیام حسینی کے فلسفے کو نہیں سمجھیں گے، تب تک صرف گریہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، سید علی رضوی
حوزہ/ سکردو میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ واقعہ کربلا کا تقاضا ہے کہ عزادار موجودہ دور کے سود خوروں، رشوت خوروں، چوروں، ڈاکووں اور شرابیوں کیخلاف قیام کریں۔