۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
ظلم و استبداد
کل اخبار: 3
-
امام حسن عسکری ؑظلم و استبداد کی سیاہ آندھیوں میں ایک روشن چراغ تھے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ حضرت امام حسن عسکری ؑؑ نے اپنی مختصر حیات طیبہ میں بھی دین کی آفاقی تعلیمات کی ترویج و اشاعت اور فروغ کے لئے بے پناہ جدوجہد کی امام کے عظمت و بزرگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ پوری کائنات جس مسیحا کی منتظر ہے وہ انہی کے فرزند صالح حضرت امام مہدی ؑ ہیں۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کی حجۃ الاسلام سید ریاض حکیم سے ملاقات:
صدام کے زمانۂ حکومت میں اسلام کے دفاع میں حکیم خاندان کا کردار نمایاں ہے
حوزہ / آج صرف کہنے اور لکھنے پر اکتفا کیا جاتا ہے حالانکہ ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام علماء اور مسلمان اسلام کے دفاع کے لیے میدان میں آئیں۔ افغانستان اوریمن میں نہتے لوگوں کا قتل عام کوئی معمولی واقعات نہیں ہیں۔ ان واقعات کے مقابلے میں ہماری ذمہ داری بہت سنگین ہے۔
-
انقلاب اسلامی اقوام عالم کے لئے ظلم و استبداد سے نجات کا پیغام ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ انقلاب اسلامی کا پیغام کسی ایک سرزمین اور ایک ملت تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ اقوام عالم کے لئے ظلم و استبداد سے نجات کا پیغام ہے۔