حوزہ / جمعیت العمل الاسلامی (امل) نے بحرین کے عوام سے ملک بھر میں کھلے عام غم و غصے کا اظہار کرنے اور ظلم و جبر کے خلاف پرامن قومی تحریکوں میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: دنیا سے وڈیرہ شاہی سسٹم اگر ختم ہو جائے تو ظلم و زیادتی اور دہشتگردی بھی ختم ہو سکتی ہے۔ طاقت کا استعمال حکم الٰہی اور مذہب کی رو سے کیا جائے۔