حوزہ/امام حسین کی شہادت نے امت مسلمہ کو یہ درس دیا کہ اگر دین کو بچانے کے لیے جان دینی پڑے تو یہ ایک سعادت ہے۔